پاکستان کی ٹی ٹؤنٹی کرکٹ کی تاریخ میں تین میچز کی سیریز میں یہ چوتھی کلین سویپ فتح ہے اور یہ کسی بھی ٹی ٹؤنٹی ٹیم کی طرف سے سب سے زیادہ
بار کلین سویپ ہے.
اس سے پہلے یہ ریکارڈ پاکستان اور افغانستان دونوں کے پاس تھا جنہوں نے 3،3 ایسی سیریز میں کلین سویپ کیا تھا جو تین میچز پر مُشتمل تھی.اب پاکستان نے 4 ایسی سیریز کلین سویپ کر کے ورلڈ ریکارڈ قائم کر دیا ہے جو تین میچز پر مشتمل تھیں.
اس سے پہلے پاکستان نے 2016 میں ویسٹ انڈیز کو یو اے ای میں جبکہ 2017 میں سری لنکا کو یو اے ای میں .2018 کے آغاز میں ویسٹ انڈیز کو اور اب آسٹریلیا کو 0-3 سے شکست دے کر یہ ریکارڈ اپنے نام کر لیا ہے.
اسکے علاوہ تیسرے نمبر پر نیوزی لیند اور انڈیا کی ٹیمز ہیں جنہوں نے دو دو دفعہ مُخالف ٹیمز کو تین میچز کی سیریز میں کلین سویپ کیا ہے

No comments:
Post a Comment